: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،15 مئی (ایجنسی) مغربی دہلی کے پنجابی باغ فلائی اوور سے پیر کی صبح ایک کار گر جانے کی وجہ سے دو کالج کے طالب علموں کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے. پولیس نے بتایا کہ گاڑی میں سات افراد سوار تھے جو امتحان میں شامل ہونے جا رہے تھے. دو لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ دیگر لوگوں کا شہر کے ایک ہسپتال میں علاج کیا جا رہا ہے.
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ متاثرہ دہلی انسٹیٹیوٹ پروفیشنل سٹڈیز کے پہلے سال کے طالب علم تھے. جس وقت حادثہ ہوا اس وقت وہ دوسرے سمسٹر کے امتحان دینے نریلا میں آئی پی کالج کی جانب جا رہے تھے انکی شناخت کرلی گئی ہے-